جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں رکھ لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں اہلخانہ نے اپنے ایک فرد کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18ماہ تک گھر میں ہی رکھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کا سرٹیفکیٹ پرائیویٹ ہسپتال نے 22اپریل 2021 کو جاری کیا

جس میں موت کی وجہ دل اور سانس کی بیماری بتائی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت کرتا تھا، اسکی بیوی کی ذہنی حالت درست نہیں لگتی۔ وہ ہر صبح لاش پر گنگاجل کا چھڑکائو کرتی تھی، اس امید میں سے کہ اس کا شوہر ایک دن کومہ سے باہر آجائے گا۔چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص وملیش ڈکشٹ کے اہلخانہ اس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے ہچکچا رہے تھے کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ وہ کومہ میں ہے۔ڈاکٹر نے مزید بتایا کہ پنشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جب پولیس اور مجسٹریٹ وملیش کے گھر پہنچے تو اس کے گھر والوں نے تب بھی اصرار کیا کہ وہ زندہ ہے اور کومہ میں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…