بنجر ،خشک سالی والے علاقوں کو سرسبز و شاداب زمینو ں میں تبدیل کرنے کیلئے کام شروع
لاہور( این این آئی)پاکستان اورچین نے گوادر سمیت پاکستان کی بنجر زمینوں اور خشک سالی والے علاقوں کو سرسبز و شاداب زمینو ں میں تبدیل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا ہے ،گوادر میں مختلف اقسام کے پھلوں اور تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے درختوں کی کاشت کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔… Continue 23reading بنجر ،خشک سالی والے علاقوں کو سرسبز و شاداب زمینو ں میں تبدیل کرنے کیلئے کام شروع