ورک فرام ہوم، وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آن لائن بروکریج کمپنی زیرودھانے کے سی ای او نیتن کامتھ نے ورک فرام… Continue 23reading ورک فرام ہوم، وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان