اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ورک فرام ہوم، وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آن لائن بروکریج کمپنی زیرودھانے کے

سی ای او نیتن کامتھ نے ورک فرام ہوم کرنے والے ملازمین کو متحرک رہنے کی ترغیب دینے کے لیے فٹنس چیلنج دیا ہے جس میں موٹاپے کے شکار ملازمین کو روزانہ 350 کیلوریز جلانا ہوں گے۔اگر کمپنی کا کوئی بھی ملازم اگلے 90 دنوں تک روزانہ کا ہدف مکمل کرتا رہتا ہے تو اختتام پر اسے 10 لاکھ بھارتی روپے کا انعام دیا جائے گا۔کمپنی کے سی ای او نیتن کامتھ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ورک فراہم ہوم کے دوران زیادہ تر بیٹھے رہنے، تمباکو نوشی اور بیٹھے بیٹھے جنک فوڈز کھانے کی عادت نے بھی وبا کی صورت اختیار کرلی ہے جس سے ملازمین کی صحت کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ رواں برس اپریل میں بھی کمپنی زیرودھا نے اپنے ملازمین کو باڈی ماس انڈیکس یعنی BMI کو کم کرکے 25 تک لانے والے ملازمین کے لیے نصف ماہ کی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…