جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سیلاب متاثرہ خاندانوں میں اب تک کتنی رقم تقسیم ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 17لاکھ 53 ہزار متاثرہ خاندانوں میں 42ارب 63 کروڑ روپے تقسیم کردیئے ہیں۔وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد میں دن رات مصروف عمل ہے اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 25 ہزار روپے کی

تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اتوارکو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خصوصی ادائیگی کیمپس کھلے رہے اور سیلاب متاثرہ 1 لاکھ 22 ہزار خاندانوں میں 25 ہزار روپے فی خاندان امداد تقسیم کی گئی۔اب تک بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان کے 17 لاکھ 53 ہزار متاثرہ خاندانوں میں 42 ارب 63 کروڑ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں اب تک ایک لاکھ 44 ہزار 80 خاندانوں کو مجموعی طور پر 3 ارب 60 کروڑ مل چکے ہیں۔سندھ میں 12 لاکھ متاثرہ خاندانوں کو30 ارب 46 کروڑ تقسیم کئے جاچکے۔خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ 56 ہزار خاندانوں کو 3 ارب 92 کروڑ روپے مل گئے ہیں۔پنجاب کے 1 لاکھ 85 ہزار سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 4 ارب 63 کروڑ روپے دے دئیے گئے اورگلگت بلتستان میں بھی 244 سیلاب متاثرہ خاندانوں نے اب تک 61 لاکھ روپے وصول کئے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…