اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جمشید دستی گرفتار

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

جمشید دستی گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے رات گئے پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کرلیا۔جمشید دستی کے خلاف تھانہ محمود کوٹ ضلع مظفر گڑھ میں ٹرک ڈرائیورایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کروایا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ان پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام… Continue 23reading جمشید دستی گرفتار

پاکستانی روپیہ تگڑا امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

پاکستانی روپیہ تگڑا امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تگڑا امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

میاں نواز شریف سے دوسری ملاقات

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

میاں نواز شریف سے دوسری ملاقات

میں جنوبی افریقہ سے واپسی پر دو دن کے لیے لندن رکا‘ المصطفیٰ ٹرسٹ کا سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر تھا‘ یہ تنظیم عبدالرزاق ساجد نے بنائی اور یہ پاکستان سمیت بے شمار اسلامی ملکوں میں خدمت خلق کر رہی ہے‘ لوگ ان پر اعتماد کرتے ہیں اور یہ لوگ ان لوگوں کے… Continue 23reading میاں نواز شریف سے دوسری ملاقات

علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس پر سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے،مریم نواز

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس پر سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے،مریم نواز

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ایک فتنے کو کالج کے احاطے میںجلسہ کرنے کی اجازت دینے پر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لئے استعمال… Continue 23reading علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس پر سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے،مریم نواز

عمران خان کیلئے تین اونٹوں کا صدقہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کیلئے تین اونٹوں کا صدقہ

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف تاجر ونگ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کیلئے تین اونٹ صدقہ کئے گئے ۔ پی ٹی آئی میڈیا سیل کے ترجمان اشتیاق ملک کے مطابق الحمرا ہال میںمنعقدہ تاجر کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچنے پر عمران خان نے تاجر ونگ… Continue 23reading عمران خان کیلئے تین اونٹوں کا صدقہ

عمران خان طے شدہ شیڈول کے برعکس غلطی سے علما ء مشائخ کانفرنس میں پہنچ گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

عمران خان طے شدہ شیڈول کے برعکس غلطی سے علما ء مشائخ کانفرنس میں پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان غلطی سے علما ء مشائخ کانفرنس میں پہنچ گئے۔عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے بعد ایوان وزیراعلی جانا تھا، پی ٹی آئی انتظامیہ کے ابہام کے باعث عمران خان کو علماء و مشائخ کانفرنس میں پہنچادیا گیا۔عمران خان علما و مشائخ… Continue 23reading عمران خان طے شدہ شیڈول کے برعکس غلطی سے علما ء مشائخ کانفرنس میں پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائے گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائے گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائیگا، آئی ایم ایف کے باوجود اسحاق ڈارڈالر، بجلی، گیس اور آٹے کا کیا کریں گے جو مفتاح نہیں کر سکے، ملک کی وزارتوں کا فیصلہ27کلومیٹرکی… Continue 23reading پی ڈی ایم کے مستقبل کا فیصلہ 15 نومبر سے پہلے ہوجائے گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مریم نواز شہزادی ہیں، قانون سے اوپر ہیں جو مرضی کر سکتی ہیں، عمران خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز شہزادی ہیں، قانون سے اوپر ہیں جو مرضی کر سکتی ہیں، عمران خان

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر مکار آدمی ہے ،ثابت ہوگیا یہ شریف خاندان کا نوکر ہے ، جو اوپر بیٹھے ہیں یہ ملک کا فائدہ کرنے کے لئے نہیںاپنی چوری ختم کرنے او رپیسہ بنانے کے لئے آئے ہیں،جب ملک پر مشکل پڑے گی سب… Continue 23reading مریم نواز شہزادی ہیں، قانون سے اوپر ہیں جو مرضی کر سکتی ہیں، عمران خان

ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم نے قومی کرکٹ ٹیم کا ایک سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت نے یہ اعزاز گزشتہ روز مہمان ٹیم آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر حاصل کیا۔قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا