اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید کو 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عدالت میں درخواست دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

شیخ رشید کو 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عدالت میں درخواست دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے کی استدعا کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من… Continue 23reading شیخ رشید کو 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عدالت میں درخواست دینا مہنگا پڑ گیا

وزیراعظم آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفد میں شامل ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزیراعظم اور مستعفی ہونے والے وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے ساتھ ایک نتیجہ… Continue 23reading وزیراعظم آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی حاصل کرنے میں کامیاب

تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن(خبرایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کساد بازاری کاخدشہ، تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر، فی بیرل 84.80ڈالرزکا ہوگیا۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت کم ہو کر 77.21 ڈالر پر آگئی ہے جو 6 جنوری کے بعد کم ترین سطح ہے۔غیرملکی خبررساںاداروں کےمطابق دنیا بھر میں ممکنہ کساد بازاری کے پیش نظر ایندھن… Continue 23reading تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

مفتاح اسماعیل اب کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کرینگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

مفتاح اسماعیل اب کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سبکدوش ہونے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزارت سے فارغ ہونے کے بعد کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کریں گے ، اب اسحاق ڈار کو تقریباً 7سال بعد دوبارہ ملک کا وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے ۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق ایوان بالا… Continue 23reading مفتاح اسماعیل اب کوئی اور سرکاری عہدہ قبول نہیں کرینگے

خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ممکنہ کساد بازاری کے پیش نظر ایندھن کی طلب میں کمی کے خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل… Continue 23reading خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل۔عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ لاہور( این این آئی)تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)نے تمام سیاسی چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور کو حتمی شکل دے دی۔ عمران خان کی… Continue 23reading پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

مہنگے ایندھن کے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

مہنگے ایندھن کے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)مہنگے ایندھن سے چلنے والے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے سستی بجلی کی پیداوار کا 10 سالہ منصوبہ منظوری کیلیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو بھیج دیا ہے۔ نیپرا نے این ٹی ڈی… Continue 23reading مہنگے ایندھن کے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

آئی ایس آئی، آئی بی نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

آئی ایس آئی، آئی بی نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی، دونوں سینئر افسران اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ بادی النظر میں اس آڈیو لیکس کے پیچھے کون ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ… Continue 23reading آئی ایس آئی، آئی بی نے آڈیو لیکس کی ابتدائی تفتیش کرلی

سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی۔ پیر کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو چور اور بلوچستان کے لوگوں اسمگلر کہا جارہا ہے، یہودی کمپنیوں کو ٹیکسوں میں فائدہ دیا گیا۔سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے کہاکہ… Continue 23reading سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی