پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے قریب سمندر میں ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ جال میں پھنس گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

کراچی کے قریب سمندر میں ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ جال میں پھنس گیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کو لاکھوں روپے مالیت کی ہیرا مچھلی مل گئی۔فشر فوک فورم کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ ماہی گیروں کے جال میں پھنسا ہے۔انہوں نے بتایاکہ ہیرا مچھلی 600 سے 700 روپے فی کلو میں فروخت ہوتی ہے۔دوسری جانب ڈبلیو… Continue 23reading کراچی کے قریب سمندر میں ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ جال میں پھنس گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بیگناہ قرار دیدیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بیگناہ قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے شاہ رخ خان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے انکے خلاف دائر اپیل خارج کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار کے خلاف 2017 میں فلم رئیس کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے پر کرمنل کیس رجسٹرڈ کیا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بیگناہ قرار دیدیا

مزید50 کمپنیاں گوادر کے فری زون فیز IIمیں آنے کیلئے تیار

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مزید50 کمپنیاں گوادر کے فری زون فیز IIمیں آنے کیلئے تیار

لاہور( این این آئی )چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی مزید 50 چینی کمپنیوں کو گوادر فری زون فیز IIمیں لانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ گوادر فری زون کے 60 ایکڑ پر محیط فیز I نے پہلے ہی 38 چینی اور 12 پاکستانی فرموں کو راغب کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اہلکار نے… Continue 23reading مزید50 کمپنیاں گوادر کے فری زون فیز IIمیں آنے کیلئے تیار

امریکی صدر جو بائیڈن نے اب کیا غلطی کردی؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

امریکی صدر جو بائیڈن نے اب کیا غلطی کردی؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن ایک بار پھر کنفیوز نظر آئے اور ایک کے دوران آنجہانی رکن سے متعلق پوچھتے رہے۔ایک تقریب سے خطاب میں صدر جو بائیڈن پوچھتے رہے کہ آنجہانی رکن کانگریس جیکی ولورسکی کہاں ہیں تاہم وائٹ ہاوس نے اس بات کی تصدیق سے گریز کیا کہ صدر بائیڈن… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن نے اب کیا غلطی کردی؟

بجلی سے چلنے والے مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

بجلی سے چلنے والے مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

ماحولیاتی تحفظ کی سمت بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی، دنیا کے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک مسافر بردار طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ واشنگٹن (این این آئی)ماحولیاتی تحفظ کی سمت بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی، دنیا کے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک مسافر بردار طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ایلس نامی اس الیکٹرک طیارے نے واشنگٹن… Continue 23reading بجلی سے چلنے والے مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

دنیا کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے خبردار کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

دنیا کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے خبردار کردیا

لندن (این این آئی)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی ڈائریکٹر جنرل نگوزی اوکونجو آئیویلا نے خبردار کیا ہے کہ پے در پے بحرانوں کے باعث دنیا تیزی سے عالمی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی او کے سالانہ پبلک فورم کے موقع پر خطاب میں نگوزی اوکونجو آئیویلا… Continue 23reading دنیا کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے خبردار کردیا

شعیب اختر نے جیت کے باوجود پاکستان کی ٹیم میں خامی ڈھونڈ لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

شعیب اختر نے جیت کے باوجود پاکستان کی ٹیم میں خامی ڈھونڈ لی

راولپنڈی، لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی جیت پر کہا ہے کہ ٹیم نے اچھے طریقے سے ہدف کا دفاع کیا، ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے آخری اوور اچھا کرایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی… Continue 23reading شعیب اختر نے جیت کے باوجود پاکستان کی ٹیم میں خامی ڈھونڈ لی

آرمی چیف نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی( آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کے نام سے نئے تعمیر شدہ 501 سینٹرل ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح… Continue 23reading آرمی چیف نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال کی سزا کالعدم قرار، مریم نواز بری

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال کی سزا کالعدم قرار، مریم نواز بری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر )صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا ،اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی جبکہ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال کی سزا کالعدم قرار، مریم نواز بری