جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی صدر جو بائیڈن نے اب کیا غلطی کردی؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن ایک بار پھر کنفیوز نظر آئے اور ایک کے دوران آنجہانی رکن سے متعلق پوچھتے رہے۔ایک تقریب سے خطاب میں صدر جو بائیڈن پوچھتے رہے کہ آنجہانی رکن کانگریس جیکی ولورسکی کہاں ہیں تاہم وائٹ ہاوس نے اس بات کی تصدیق سے گریز کیا کہ صدر بائیڈن نے مجمع سے آنجہانی رکن کانگریس کا پوچھ کر غلطی کی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر جو بائیڈن کئی بار بھول چوک کا شکار ہو چکے ہیں اور حال ہی میں دورہ برطانیہ کے دوران اسٹیج سے نیچے اترنے کے لیے راستہ پوچھتے رہے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…