پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری شروع

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری شروع

لندن(مانیٹرنگ، این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کے بری ہونے کے بعد وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی، میاں نواز شریف نے وکلاء سے کہا ہے کہ جلد عدالت سے رجوع کیا جائے اور ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر ایک دن بھی باہر… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاری شروع

پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)نے خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات جاری کردی ہیں۔قومی ایئرلائن کی فلائٹ سروسز کے جنرل منیجر نے ایئرلائن کی ایئر ہوسٹسز کی ڈریسنگ پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ مناسب لباس پہننے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔پی آئی اے کے سینئیر اہلکار عامر… Continue 23reading پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

جو لوگ کرپشن کر کے عوام کا پیسہ باہر لے گئے ہیں ہم ان کو کیسے این آر او دے سکتے ہیں کیسے معاف کر سکتے ہیں، عمران خان

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

جو لوگ کرپشن کر کے عوام کا پیسہ باہر لے گئے ہیں ہم ان کو کیسے این آر او دے سکتے ہیں کیسے معاف کر سکتے ہیں، عمران خان

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف تمہارا مشکور ہوں،پرنسپل سیکرٹری سے میری آڈیو لیک کردی، آپ نے ثابت کر دیا مراسلہ حقیقت ہے،کہا گیا عمران خان کو نہ ہٹایا تو پاکستان کو نقصان ہوگا، شہباز شریف گوری کے سامنے بیٹھ… Continue 23reading جو لوگ کرپشن کر کے عوام کا پیسہ باہر لے گئے ہیں ہم ان کو کیسے این آر او دے سکتے ہیں کیسے معاف کر سکتے ہیں، عمران خان

مریم نواز تو پبلک آفس ہولڈر نہیں تھیں ان پر اثاثوں کا کیس نہیں بنتا، جسٹس عامر فاروق

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز تو پبلک آفس ہولڈر نہیں تھیں ان پر اثاثوں کا کیس نہیں بنتا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا،اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی جبکہ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں میں… Continue 23reading مریم نواز تو پبلک آفس ہولڈر نہیں تھیں ان پر اثاثوں کا کیس نہیں بنتا، جسٹس عامر فاروق

آصف زرداری کا بھی نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

آصف زرداری کا بھی نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت سے نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی۔آصف زرداری نے… Continue 23reading آصف زرداری کا بھی نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ

مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں،تمام چوری حلال ہو گئی، نواز شریف بھی جلدی بری ہو جائیں گے، شہباز گل

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں،تمام چوری حلال ہو گئی، نواز شریف بھی جلدی بری ہو جائیں گے، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے کہ مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں۔پاکستان تحریکِ انصاف جماعت کے تصدیق شدہ پیج پر مریم نواز کی ایون… Continue 23reading مبارک پاکستان باجی مریم بھی بری ہو گئیں،تمام چوری حلال ہو گئی، نواز شریف بھی جلدی بری ہو جائیں گے، شہباز گل

حکومت کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

حکومت کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف کی پٹرول پر عائد ٹیکس تین ماہ کیلئے منجمد کرنے پر رضامند ظاہر کرنے کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس تین ماہ کیلئے منجمد کرنے پر اصولی رضامندی… Continue 23reading حکومت کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

مریم نواز کی بریت، تحریک انصاف نے فیصلے کو تاریخ کا تاریک دن قرار دے دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کی بریت، تحریک انصاف نے فیصلے کو تاریخ کا تاریک دن قرار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کے فیصلے کو پاکستان کی تاریخ کا ایک اور تاریک دن قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے لکھا کہ مریم نواز کا جرم اربوں روپے کے ایون فیلڈ کے محلات ہیں اور… Continue 23reading مریم نواز کی بریت، تحریک انصاف نے فیصلے کو تاریخ کا تاریک دن قرار دے دیا

مریم نواز کا ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اللہ کا شکر، نواز شریف بھی سرخرو ہو گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کا ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اللہ کا شکر، نواز شریف بھی سرخرو ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بھی سرخرو ہو گئے،6 سال اس کیس میں جھوٹ بولا گیا، عمران خان کو جواب دینا پڑے گا جھوٹ کیوں بولا اور کیوں بہتان لگایا،… Continue 23reading مریم نواز کا ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر اللہ کا شکر، نواز شریف بھی سرخرو ہو گئے