جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کا بھی نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت سے نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی۔آصف زرداری نے بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کر دی، جس میں استدعا کی درخواست واپس لینی کی اجازت دی جائے اور احتساب عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع بھی ختم کیا جائے۔ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری احتساب عدالت سے نئے قانون کے تحت ریلیف کیلئے درخواست دیں گے، نئی درخواست دینے کیلئے ہائی کورٹ کا حکم امتناع ختم کرانا لازم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…