پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیں کیس نہیں‘ شیخ رشید

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیں کیس نہیں‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیںکیس نہیں،50کروڑ سے کم کرپشن کی کھلی چھٹی ہے،یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ہر چیزجہاں بکتی ہووہاں قوم… Continue 23reading پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیں کیس نہیں‘ شیخ رشید

نیب سے پوچھا جائے کہ جھوٹے کیس کس کے کہنے پر بنائے گئے ؟ خاقان عباسی کا سوال

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

نیب سے پوچھا جائے کہ جھوٹے کیس کس کے کہنے پر بنائے گئے ؟ خاقان عباسی کا سوال

کراچی ( آن لائن ) سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے نیب قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا ہے بدقسمتی ہے احتساب کرنیوالے خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں، نیب سے پوچھا جائے کہ جھوٹے کیس کس کے کہنے پر بنائے گئے ؟ خط وزرا اور چیف… Continue 23reading نیب سے پوچھا جائے کہ جھوٹے کیس کس کے کہنے پر بنائے گئے ؟ خاقان عباسی کا سوال

کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران خان سے سوال

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے… Continue 23reading کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران خان سے سوال

صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

ماسکو ( آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ڈونیٹسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپورڑیا کے شہریوں کو روسی شہریت بھی دی جائے گی۔اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کے لیے کڑوا سچ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے

کراچی(این این آئی)قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لینے پر اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے ۔اداکار عدنان صدیقی نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کیبن کریو کی اخلاقی تربیت کے بجائے پی آئی اے کو اپنی توانائی انفراسٹرکچر، سیفٹی اور سروس… Continue 23reading اداکار عدنان صدیقی پی آئی اے پر برس پڑے

آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم ہائوس سے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی اعلی اختیارات کی حامل کمیٹی نے آڈیو لیکس سے مستقبل میں ہمیشہ کیلئے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے وزیراعظم ہاس کی مکمل جانچ پڑتال کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس بھیجنے کی اجازت دیدی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس بھیجنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس بھیجنے کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔کابینہ میں ریفرنس بھیجنے پر تفصیلی بحث ہوئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون کی طرف سے صدر پاکستان کے ذریعے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس بھیجنے کی اجازت دیدی

عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں دورانِ سفر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں دورانِ سفر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں دورانِ سفر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ہیلی کاپٹر میں پائلٹ کے برابر میں نشست پر بیٹھے سابق وزیراعظم نماز ادا کر رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے عمران… Continue 23reading عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں دورانِ سفر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

شرمین عبید چنائے سائنس فکشن ہولی وڈ فلم کی ہدایات دینے کو تیار

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

شرمین عبید چنائے سائنس فکشن ہولی وڈ فلم کی ہدایات دینے کو تیار

لاس اینجلس /کراچی (این این آئی)فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ آسکر اور ایمی ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کے حوالے سے خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی ممکنہ طور پر اپنی پہلی سائنس فکشن ہولی وڈ فلم کی ہدایات دیتی دکھائی دیں گی۔شرمین عبید چنائے نے اپنی دستاویزی فلموں پر دو آسکر… Continue 23reading شرمین عبید چنائے سائنس فکشن ہولی وڈ فلم کی ہدایات دینے کو تیار