ماسکو ( آن لائن) روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ڈونیٹسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپورڑیا کے شہریوں کو روسی شہریت بھی دی جائے گی۔اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کے لیے کڑوا سچ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ روس میں ضم کیے جانے والے علاقوں میں جلد تعمیر نو کا کام کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین اب بھی جنگ بندی کی پیشکش قبول کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھ جائے۔صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس نئے ضم شدہ علاقوں سمیت اپنی سرزمین کی سالمیت کا دفاع جاری رکھے گا۔
صدر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































