لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیںکیس نہیں،50کروڑ سے کم کرپشن کی کھلی چھٹی ہے،یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ہر چیزجہاں بکتی ہووہاں قوم نہیں بنتی۔عوامی حمایت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا،کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آر او لے لیتا ہے ،جیلیں صرف غریبوں کے لئے بنی ہیں۔
پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیں کیس نہیں‘ شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































