اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان سے سوال کیا کہ عمران خان آپ کا کیا نام ہے؟ طالبان خان، یوٹرن خان، دھمکی خان یا معافی خان؟۔انہوںنے کہاکہ جھوٹ بولنا عمران خان کی عادت ہے اور غلط بیانی ان کا منشور ہے، سائفر ڈرامہ پٹ چکا، آزادی بیانیہ نیا دھوکا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے مشورہ دیا کہ عمران خان پہلے متاثرینِ سیلاب کو 14 ارب روپے دیں پھر کال کا شوق پورا کریں۔
کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران خان سے سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے



















































