پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی ٗآن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی گئی کہ عالمی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں مقررکی جائیں۔درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی جس میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، صوبائی وزیرپارلیمانی امور راجہ بشارت ، پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پوراورصوبائی مشیر عامر سعید راں نے خصوصی طور پرشرکت کی۔ اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

الیکشن میںایک سال کی توسیع بھی ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن میںایک سال کی توسیع بھی ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں کی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کے دوران منظور وسان کا کہنا تھا کہ اکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں، ملک میں نئے الیکشن 2023 میں ہوں گے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ الیکشن ایک سال… Continue 23reading الیکشن میںایک سال کی توسیع بھی ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز پیش گوئی

مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں

لاہور ٗ اسلام آباد(این این آئی ٗ آن لائن ) صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنے پائوں پر کلہاڑی مار رہی ہے۔اپنے بیان میں راجہ بشارت نے کہا کہ مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ… Continue 23reading مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں

6 ڈاکوؤں کا 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

6 ڈاکوؤں کا 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)6مسلح ڈاکوئوں کا دوران ڈکیتی 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ ، گھر کے سربراہ اور اہلخانہ پر شدید تشدد بھی کیا ، آئی جی پنجاب کی طرف سے واقعہ کا نوٹس ،خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق نواحی گاءوں 303 ۔ ای بی میں… Continue 23reading 6 ڈاکوؤں کا 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ

شام 7بجے مارکیٹیں بند،4 دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام وفاقی حکومت کا توانائی تحفظ کے منصوبے پر عمل درآمد کا فیصلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

شام 7بجے مارکیٹیں بند،4 دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام وفاقی حکومت کا توانائی تحفظ کے منصوبے پر عمل درآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کا توانائی کے تحفظ کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ، 1.5 ارب ڈالر سالانہ بچت ہوگی، اقدامات میں شام 7بجے مارکیٹیں بند کرنا،چار دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام کرنا ہوگا،پرانے بلبوں کو انرجی سیور سے تبدیل کیا جائیگا،سرکاری دفاتر کی سولرائزیشن سے سالانہ 148ملین… Continue 23reading شام 7بجے مارکیٹیں بند،4 دن دفتر میں اور ایک دن گھر پر کام وفاقی حکومت کا توانائی تحفظ کے منصوبے پر عمل درآمد کا فیصلہ

سائفر، آڈیو لیکس ن لیگ عمران خان کیخلاف متحرک، اتحادیوں کی پراسرارخاموشی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سائفر، آڈیو لیکس ن لیگ عمران خان کیخلاف متحرک، اتحادیوں کی پراسرارخاموشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر آڈیو لیکس میں ناقابل ترید شہادتوں کے بعد حکومت اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم اقدامات کے فیصلے اور ان کا اعادہ کر رہی ہے بالخصوص آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آئین کی خلاف ورزی کے مرکزی کردار سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹھہرائے جانے کے بعد حکومت کی… Continue 23reading سائفر، آڈیو لیکس ن لیگ عمران خان کیخلاف متحرک، اتحادیوں کی پراسرارخاموشی

دفتر وزیر اعظم نے سائفر کیسے بھونڈے طریقے سے انجام دیا؟انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

دفتر وزیر اعظم نے سائفر کیسے بھونڈے طریقے سے انجام دیا؟انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس سال مارچ کے دوسرے ہفتے میں وزارت خارجہ کی جانب سے بہت زیادہ زیر بحث سائفر کی کاپیاں پانچ اہم حکام کو بھیجی گئی تھیں لیکن سوائے دفتر وزیراعظم کے دیگر تمام افراد نے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے مطابق ایک ماہ کے بعد دستاویز ایف او کو واپس کردی۔روزنامہ… Continue 23reading دفتر وزیر اعظم نے سائفر کیسے بھونڈے طریقے سے انجام دیا؟انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شریک جرم مجرموں کے نام بھی اپنی ہی زبان سے اگل دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیا اب بھی قومی مفادات سے کھیلنے والے… Continue 23reading عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید