پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

6 ڈاکوؤں کا 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)6مسلح ڈاکوئوں کا دوران ڈکیتی 2 خواتین سے بچوں کے سامنے گینگ ریپ ، گھر کے سربراہ اور اہلخانہ پر شدید تشدد بھی کیا ، آئی جی پنجاب کی طرف سے واقعہ کا نوٹس ،خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق نواحی گاءوں 303 ۔ ای بی

میں گزشتہ رات آتشیں اسلحہ سے لیس چھ سفاک ڈاکو گزشتہ رات محنت کش محمد شفیع کے گھر دیواریں پھلانگ کر داخل ہو گئے اور گھر میں موجود دو خواتین کو ان کے بچوں کے سامنے ساری رات زیادتی کا نشانہ بنایا محمد شفیع سگریٹ کمپنی میں سیل مین ہے اور اس کے دو بھائی محمد رمضان اور محمد طاہر بسلسلہ روز گار بیرون ملک گئے ہوئے ہیں دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے محمد شفیع سمیت گھر میں موجود خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا آئی جی پولیس فیصل شاہکار اور آر پی او ملتان راجہ رفعت مختار نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او وہاڑی رانا شاہد پرویز سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور انہیں ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے آر پی او نے ایس ایس پی آر آئی بی رائونعیم شاہد کی سربراہی میں پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے تھانہ ساہوکا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ نا معلوم ملزمان کے خلاف درج کر کے متاثرہ خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…