اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

لاپتہ شہری منیب اکرم واپس گھر پہنچ گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

لاپتہ شہری منیب اکرم واپس گھر پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت سے لاپتا شہری منیب اکرم واپس گھر پہنچ گیا، جسے پولیس نے پیر کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے استفسار کیا کہ لاپتا شہری کہاں سے آئے… Continue 23reading لاپتہ شہری منیب اکرم واپس گھر پہنچ گیا

سلمان خان نے بالی ووڈ فلموں کو کامیاب بنانے کا فارمولا بتادیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سلمان خان نے بالی ووڈ فلموں کو کامیاب بنانے کا فارمولا بتادیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے فلم نگری کی ناکام ہوتی فلموں کو دیکھتے ہوئے انہیں کامیاب کرنے کا فارمولا بتادیا۔ سپر اسٹار سلمان خان اور جنوبی بھارت کی فلموں کے اداکار چرن جیو کی آئندہ آنے والی فلم ’گاڈ فادر‘ کی ریلیز کے حوالے سے اس کی پروموشن میں مصروف… Continue 23reading سلمان خان نے بالی ووڈ فلموں کو کامیاب بنانے کا فارمولا بتادیا

خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا،آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلج و نیبرہوڈ چیئرمین بیک وقت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔وزریراعلیٰ نے کہاکہ ، تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں، امپورٹڈ حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق چھین کر لین گے۔ خیبرپختونخوامیں آزاد حیثیت میں منتخب 200… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف کو کس بات پر انکار کیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف کو کس بات پر انکار کیا

کراچی (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہر چیز ٹھیک ہو گئی تھی اور یقین تھا کہ اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی۔پیر کوسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ہی حکومت سے وزارت خزانہ واپس لیے جانے کا شکوہ… Continue 23reading ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف کو کس بات پر انکار کیا

شاندار میزبانی پر انگلش کرکٹرز اور بورڈ کا پاکستانیوں کا شکریہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

شاندار میزبانی پر انگلش کرکٹرز اور بورڈ کا پاکستانیوں کا شکریہ

لاہور (این این آئی)سات میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ واپسی کیلئے روانہ ہوچکا ہے تو دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انگلینڈ بورڈ کی جانب سے مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان اور کرکٹ فینز کا شکریہ… Continue 23reading شاندار میزبانی پر انگلش کرکٹرز اور بورڈ کا پاکستانیوں کا شکریہ

عمران خان کی فائنل کال کی تیاریاں، نیا نغمہ تیار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی فائنل کال کی تیاریاں، نیا نغمہ تیار

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے مشہور پارٹی سانگ تبدیلی آئی رے کے بعد نیا نغمہ تیار کر لیا ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئے پارٹی سانگ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔عمران اسماعیل کے مطابق یہ نیا پارٹی سانگ پاکستان تحریکِ انصاف کے… Continue 23reading عمران خان کی فائنل کال کی تیاریاں، نیا نغمہ تیار

ن لیگ وزیر اعظم آزادکشمیر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سرگرم ،فارورڈ بلاک تیار، شاہ غلام قادر کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ن لیگ وزیر اعظم آزادکشمیر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سرگرم ،فارورڈ بلاک تیار، شاہ غلام قادر کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن پاکستان کے بعد آزاد کشمیر میں بھی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سرگرم ہوگئی ۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر لندن پہنچ گئے جہاں انہوں نے سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ہے… Continue 23reading ن لیگ وزیر اعظم آزادکشمیر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سرگرم ،فارورڈ بلاک تیار، شاہ غلام قادر کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات

عمران خان 2 تہائی اکثریت سے اسمبلی میں آ رہے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان 2 تہائی اکثریت سے اسمبلی میں آ رہے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان 2 تہائی اکثریت سے اسمبلی میں آرہے ہیں۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ایک بار پھر… Continue 23reading عمران خان 2 تہائی اکثریت سے اسمبلی میں آ رہے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کیلئے سینٹ میں نیا بل پیش

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کیلئے سینٹ میں نیا بل پیش

اسلام آباد (آن لائن) آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ آئین سے صادق اور امین کی عبارت ختم کرنے کا آئینی ترمیمی بل ایوان بالا میں پیش کیا گیا۔ آئینی ترمیمی بل 2022 کابل پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے ایوان بالا میں… Continue 23reading نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کیلئے سینٹ میں نیا بل پیش