جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شاندار میزبانی پر انگلش کرکٹرز اور بورڈ کا پاکستانیوں کا شکریہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)سات میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ واپسی کیلئے روانہ ہوچکا ہے تو دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انگلینڈ بورڈ کی جانب سے مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان اور کرکٹ فینز کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔تصاویر میں کرکٹ فینز کو انگلینڈ کا جھنڈا اٹھائے تو کہیں ٹیم سے محبت کا اظہار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ 17 سال کے انتظار کے بعد قابل تعریف سیریز رہی اور پاکستان کے لوگوں نے والہانہ استقبال کیا۔دوسری جانب انگلینڈ کے کھلاڑی بھی سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے پاکستان کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…