اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ای کامرس بزنس کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہونے کا انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ای کامرس بزنس کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ای کامرس بزنس کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہونے کا انکشاف ہوا ۔ پیر کو اجلاس ذیشان خانزادہ کی زیر صدرات ہوا جس میں شوکت ترین نے کہاکہ آئندہ پانچ سالوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کو 50… Continue 23reading ای کامرس بزنس کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہونے کا انکشاف

عمران خان سے منسوب قرارداد پر اسلام آباد بار کی وضاحت سامنے آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان سے منسوب قرارداد پر اسلام آباد بار کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے خاتون جج سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے منسوب قرارداد کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر غیر متعلقہ افراد نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد بار… Continue 23reading عمران خان سے منسوب قرارداد پر اسلام آباد بار کی وضاحت سامنے آگئی

منی لانڈرنگ میں معاونت کا الزام، خسرو بختیار کے بھائی کے خلاف تحقیقات شروع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

منی لانڈرنگ میں معاونت کا الزام، خسرو بختیار کے بھائی کے خلاف تحقیقات شروع

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے آر وائی گروپ کے مالک مخدوم عمر شہریار کے خلاف مونس الٰہی کی مبینہ منی لانڈرنگ میں معاونت کے الزام میں تحقیقات شروع کردی۔نجی ٹی وی نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم شہریار نے مونس الٰہی کی مبینہ منی لانڈرنگ میں معاونت کی، مخدوم… Continue 23reading منی لانڈرنگ میں معاونت کا الزام، خسرو بختیار کے بھائی کے خلاف تحقیقات شروع

مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی ڈانس پارٹی، نمازیوں کو مسجد سے زبردستی نکال دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی ڈانس پارٹی، نمازیوں کو مسجد سے زبردستی نکال دیا گیا

یروشلم(این این آئی)یہودی آباد کاروں نے ہیبرون کی ابراہیمی مسجد کے اندر اپنی ایک مذہبی رسم کے بہانے میوزیکل پروگرام رکھا اور گانوں پر رقص بھی کیا۔عالمی میڈیا کے مطابق انتہاپسند یہودیوں کے ایک گروپ نے یروشلم کی مسجد ابراہیم میں میوزیکل بینڈ بلوایا اور رقص کی محفل سجائی۔ میوزیکل بینڈ کے گانوں پر یہودی… Continue 23reading مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی ڈانس پارٹی، نمازیوں کو مسجد سے زبردستی نکال دیا گیا

ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت11 افراد جاں بحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میںخواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر پر کئی افراد سوار تھے۔پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے… Continue 23reading ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت11 افراد جاں بحق

طب کا نوبیل انعام انسانی ارتقا کو سامنے لانے والے سائنسدان کے نام

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

طب کا نوبیل انعام انسانی ارتقا کو سامنے لانے والے سائنسدان کے نام

لندن(این این آئی) 2022کیلئے طب کا نوبیل انعام سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے سوانتے پابو کو دیا گیا ہے،انہیں یہ انعام انسانی ارتقا پر کیے جانے والے کام پر دیا گیا۔نوبیل کمیٹی کے مطابق سوانتے پابو کے انسانی ارتقا پر تحقیقی کام سے ہمارے مدافعتی نظام کی اہم ترین تفصیلات اور دیگر جانداروں سے منفرد… Continue 23reading طب کا نوبیل انعام انسانی ارتقا کو سامنے لانے والے سائنسدان کے نام

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑدیے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑدیے

لاہور( این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز نے ریکارڈ توڑ دئیے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹونٹی میچز میں 63 ہزار سے زائد شائقین نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا، 99.40 فیصد شائقین کرکٹ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں… Continue 23reading پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑدیے

ملتان ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ملتان ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

ملتان (این این آئی)ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل پر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈ کا عملہ مصروف عمل رہا، دھواں بھرنے سے انٹرنیشنل ڈیپارچر اور ارائیول لانج کو خالی کروا یا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان… Continue 23reading ملتان ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

نیپرا کو 5 برسوں کے دوران بجلی کی اضافی پیداوار کی توقع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

نیپرا کو 5 برسوں کے دوران بجلی کی اضافی پیداوار کی توقع

اسلام آباد (این این آئی)مخلوط حکومت کی جانب سے 10ہزار میگاواٹ قابل تجدید توانائی کے حصول کیلئے کیے گئے حالیہ جارحانہ اقدامات کے نتائج ابھی سامنے آنا شروع نہیں ہوئے اس کے باوجود 5 برسوں کے اندر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)پاور جنریشن پروجیکٹس تعمیراتی مرحلے میں ہونے کے باعث 12 ہزار670 میگاواٹ اضافی… Continue 23reading نیپرا کو 5 برسوں کے دوران بجلی کی اضافی پیداوار کی توقع