ایپل اور اینڈرائیڈ ایپس سے فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری
کیلیفورنیا(این این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 10 لاکھ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے اکانٹ کی معلومات گوگل اور ایپل اسٹور پر موجود تھرڈ پارٹی ایپس چوری کر رہی ہیں۔ایک نئی رپورٹ میں کمپنی کے سیکیورٹی محققین کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس انہوں نے 400 سے زائد جعلی ایپلی کیشنز کی… Continue 23reading ایپل اور اینڈرائیڈ ایپس سے فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری