جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

صوبائی حکومت نے سرکاری افسران و اہلکاروں کو خوش کر دیا، الاؤنس کی مد میں بڑا اضافہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الانس میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹکے مطابق اس مد میں وزیرعلی کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جس کے مطابق گریڈ بائیس کے افسروں کے لیے انسینٹیو الانس ساڑھے تین سے بڑھا کر چار لاکھ، گریڈ اکیس کے لیے تین سے ساڑھے تین لاکھ روپے کردیا گیا ہے۔گریڈ بیس کے لیے ڈھائی سے تین لاکھ، گریڈ انیس کے لیے دو لاکھ سے پونے تین لاکھ، گریڈ اٹھارہ کے لیے ڈیڑھ لاکھ سے سوا دولاکھ روپے کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے گریڈ 17 کے لیے یہ الانس ایک لاکھ سے پونے دو لاکھ، گریڈ سولہ کے لیے 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ، گریڈ گیارہ سے پندرہ کے لیے الانس 60 ہزار روپے ہوگا۔اسی طرح گریڈ پانچ سے دس ہزار کے لیے 50 ہزار اور گریڈ ایک سے چار ملازمین کو یہ الانس 35000 روپے ملے گا، اضافہ شدہ الانس کا اطلاق یکم اکتوبر 2022 سے ہوگا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الانس میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مد میں وزیرعلی کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…