جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ایپل اور اینڈرائیڈ ایپس سے فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(این این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 10 لاکھ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے اکانٹ کی معلومات گوگل اور ایپل اسٹور پر موجود تھرڈ پارٹی ایپس چوری کر رہی ہیں۔ایک نئی رپورٹ میں کمپنی کے سیکیورٹی محققین کا کہنا تھا کہ

گزشتہ برس انہوں نے 400 سے زائد جعلی ایپلی کیشنز کی شناخت کی جو فیس بک صارفین کی معلومات چراتی تھیں۔ان ایپس کو استعمال میں لانے کے لیے صارفین کو فیس بک اکانٹ سے لاگ ان ہونا پڑتا تھا۔ لیکن یہ لاگ اِن فیچرز صارف کی فیس بک آئی ڈی کی معلومات چرانے کے ذریعے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتے تھے۔میٹا کے خطرات کو روکنے والے شعبے کے ڈائریکٹر ڈیوڈ اگرانووچ نے واضح کیا کہ ان ایپلی کیشنز میں سے اکثریت ایپس بمشکل ہی فعال تھیں۔رپورٹروں کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان ایپس میں سے اکثر لاگ اِن ہونے سے قبل معمولی سطح پر فعال ہوتی تھیں جبکہ جب کوئی لاگ اِن کرنے پر رضا مند ہوجاتاتو زیادہ تر ایپ بالکل بھی فعال نہیں ہوتیں۔میٹا کے علم میں یہ بات آئی کہ یہ نقصان دہ ایپس گوگل کے پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور دونوں جگہ موجود ہیں۔ اگرچہ انڈرائیڈ پر ان ایپس تعداد زیادہ ہے



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…