بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ڈالر میں کمی کے باوجود تین اہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر میں کمی کے باوجود تین اہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد( این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود 3 اہم پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے البتہ اگر موجودہ ٹیکس کی شرح برقرار رہی تو 15 اکتوبر کے بعد آئندہ پندرہ دن… Continue 23reading ڈالر میں کمی کے باوجود تین اہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

نشتر اسپتال کی چھت سے درجنوں لاشیں ملنے کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

نشتر اسپتال کی چھت سے درجنوں لاشیں ملنے کا انکشاف

ملتان /لاہور(این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال کی چھت سے درجنوں لاوارث لاشیں ملنے کے واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ذرائع نے بتایاکہ نشتر ہسپتال کی چھت پر بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں جبکہ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق زمان گجر نے کہا ہے کہ زبردستی سردخانہ اور چھت… Continue 23reading نشتر اسپتال کی چھت سے درجنوں لاشیں ملنے کا انکشاف

عبوری ضمانت کیلئے 13 سالہ بچہ عدالت پہنچ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

عبوری ضمانت کیلئے 13 سالہ بچہ عدالت پہنچ گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں 13 سالہ طالبعلم عبوری ضمانت کیلئے سیشن کورٹ پہنچ گیا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے 13سالہ طالبعلم کے خلاف مخالفین نے لڑائی جھگڑے پر تھانہ اقبال ٹائون میں مقدمہ کروایا تھا۔ مذکورہ بچے کا ایک ہفتے قبل اسکول کے باہر لڑکوں سے جھگڑا ہوا تھا۔مقدمے میں ضمانت کیلئے 13… Continue 23reading عبوری ضمانت کیلئے 13 سالہ بچہ عدالت پہنچ گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ کیا گیا جس کے بعد ایک لیٹر دودھ کی قیمت 197 سے بڑھ کر 217 روپے ہو ئی۔450 گرام چائے… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کےمطابق پروگرام’سلیم بخاری شو‘ میں اینکر آئشہ احتشام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجز یہ کار سلیم بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے جاوید لطیف کے خلاف پشاور اور لاہور میں درج… Continue 23reading عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

طلال چوہدری نے مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

طلال چوہدری نے مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو… Continue 23reading طلال چوہدری نے مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی

عمران خان نا اہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نا اہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نااہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں، موجودہ حکمران جو بھی کام کر رہے ہیں اس کا فائدہ عمران خان کو ہو رہا ہے، عمران خان نے بہت جلسے کر لیے ہیں، بس اب… Continue 23reading عمران خان نا اہل ہونے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

محمد رضوان نے بھارت کے اہم کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز نام کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

محمد رضوان نے بھارت کے اہم کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز نام کرلیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دیا۔سوریا کمار یادو نے اس سال 23… Continue 23reading محمد رضوان نے بھارت کے اہم کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز نام کرلیا