جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے جاوید لطیف کے خلاف پشاور اور لاہور میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی اور پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو صوبوں سے مقدمات کی تفصیل منگوانے کا بھی حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…