منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو فارغ کر دیا، ان کی جگہ جیریمی ہنٹ کو نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ کر برطانیہ پہنچے تھے۔منی بجٹ… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

تہران (این این آئی)ایران میں سولہ ستمبر سے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں اب تک 200 سے زائد شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان ہلاک شدگان میں 29 نو عمر اور بچے بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک انسانی حقوق گروپ نے جمعہ کے روز بتائی،یہ احتجاجی… Continue 23reading مظاہرے،ایران میں ایک ماہ کے دوران224افراد ہلاک مرنیوالوں میں 29کمسن بھی شامل

پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں سردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں سردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا ، پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں عہدے تبدیل ہوتے رہتے ہیں کیونکہ یہ پارٹی… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں سردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

حالات سنگین سے سنگین تر ،نومبرتک آر یاپار ہوجائے گا ‘ شیخ رشید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حالات سنگین سے سنگین تر ،نومبرتک آر یاپار ہوجائے گا ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے آنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 1 ارب ڈالر کم ہو گئے ہیں،آئی ایم ایف کے پیسے ختم اور کہیں سے مدد نہیں مل رہی اورحالات سنگین سے سنگین تر ہوتے جارہے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ… Continue 23reading حالات سنگین سے سنگین تر ،نومبرتک آر یاپار ہوجائے گا ‘ شیخ رشید

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

لاہور( این این آئی)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔لاہور پولیس نے وفاقی وزیر کو دہشتگردی مقدمے میں تفتیش کے لئے 18 اکتوبر کو سبزہ زار پولیس اسٹیشن طلب کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کوضابطہ فوجداری کی دفعہ160کے تحت حکم نامہ طلبی جاری کیا گیا۔مریم اورنگزیب… Continue 23reading لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات اتوار کو ہوں گے، ان میں 7 حلقوں میں عمران خان کا براہ راست اپنے مخالفین سے ٹکراؤ ہو گا، 3 نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ، دو پر پی ٹی آئی کی جیت یقینی نظر آرہی ہے ۔جنگ اخبار کی… Continue 23reading عمران خان 7 حلقوں میں امیدوار 3 پر کانٹے کا مقابلہ، دو پر جیت یقینی

اعتزاز احسن اپنے بیٹے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں ٗ تہلکہ خیز دعوی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

اعتزاز احسن اپنے بیٹے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں ٗ تہلکہ خیز دعوی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی جانب سے سنیئر پارٹی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی تمام سیاسی جماعتوں میں بحث اور گفتگو کا مرکزی موضوع رہی ۔جنگ اخبار ک رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک عشائیہ تقریب میں جس میں تمام پارٹیوں کے اہم عہدیدارن بھی شریک تھے۔ اس میں بھی اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی… Continue 23reading اعتزاز احسن اپنے بیٹے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں ٗ تہلکہ خیز دعوی

امریکی صدر کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

امریکی صدر کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)امریکی صدر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے جبکہ پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے… Continue 23reading امریکی صدر کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں،مرحومہ نے بیٹی کی آواز میں مشہور ہونے والے گانے بوہے باریاں کے بول لکھے تھے۔گلوکارہ کی ٹیم نے ان کے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے دونوں ماں بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شاعرہ خاور… Continue 23reading حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں