اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو فارغ کر دیا، ان کی جگہ جیریمی ہنٹ کو نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ کر برطانیہ پہنچے تھے۔منی بجٹ میں عائد ٹیکس کٹوتیوں کے باعث وزیراعظم لِز ٹرس کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔امکان ہے کہ لِز ٹرس جلد ہی پریس کانفرنس میں منی بجٹ میں کیے گئے اعلانات پر بڑا یو ٹرن لیں گی۔ جیریمی ہنٹ اس سے قبل کیمرون دور حکومت میں برطانیہ کے وزیر صحت اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…