ملتان، تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی قتل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر حمید قریشی کو ان کے فارم ہاوس بلی والا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرموٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق طاہر حمید قریشی چیئرمین… Continue 23reading ملتان، تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی قتل