اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صالح محمد کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان اور استغاثہ کے دلائل… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور

ارشد شریف کی نمازِ جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی جائیگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کی نمازِ جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی جائیگی

اسلام آباد(این این آئی) اینکرپرسن ارشد شریف کی نمازجنازہ (کل)جمعرات کو اسلام آباد میں اداکی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق صحافی ارشد شریف اہلِ خانہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین (کل) جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگی، وقت اور تدفین کی جگہ کے بارے میں بعد… Continue 23reading ارشد شریف کی نمازِ جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی جائیگی

ارشد شریف کو کس نے باہر جانے پر مجبور کیا تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان پاک فوج‎

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف کو کس نے باہر جانے پر مجبور کیا تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان پاک فوج‎

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیے کس نے انہیں پاکستان جانے سے مجبور کیا، قتل کے بعد ہونے والی الزام… Continue 23reading ارشد شریف کو کس نے باہر جانے پر مجبور کیا تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان پاک فوج‎

حکومت کا سردیوں میں گیس کی قلت والے علاقوں میں سلینڈر فراہم کرنے کا اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کا سردیوں میں گیس کی قلت والے علاقوں میں سلینڈر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سردیوں میں ایل پی جی کو بلیک میں فروخت نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ سوئی ناردرن اور سدرن سمیت تمام کمپنیاں اوگرا کی مقرر کردہ قیمت میں ایل پی جی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی ،… Continue 23reading حکومت کا سردیوں میں گیس کی قلت والے علاقوں میں سلینڈر فراہم کرنے کا اعلان

اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، متعدد باراتی گرفتار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، متعدد باراتی گرفتار

بہاولپور (این این آئی)بہاولپورکے علاقے اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق دلہن کے والدین،دولہا اور نکاح کے گواہ اور متعدد باراتیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دلہن کے مطابق اس کے والد نے دولہا سے قرض لے رکھا تھا، دولہا نے… Continue 23reading اوچ شریف میں 14 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، متعدد باراتی گرفتار

امریکا نے صحافی ارشد شریف کی موت پر کینیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

امریکا نے صحافی ارشد شریف کی موت پر کینیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کینیا سے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ ارشد شریف کے خاندان اور ساتھیوں سے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اورکینیا حکومت پر زور… Continue 23reading امریکا نے صحافی ارشد شریف کی موت پر کینیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

وزرا کی موجودگی میں اداروں کیخلاف نازیبا نعرے، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

وزرا کی موجودگی میں اداروں کیخلاف نازیبا نعرے، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب کریمنل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اڑتا ہے، مانگے تانگے… Continue 23reading وزرا کی موجودگی میں اداروں کیخلاف نازیبا نعرے، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

چھوٹی سی دعا کو روزانہ کا معمول بنا لیں، زندگی بدل جائے گی ،

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

چھوٹی سی دعا کو روزانہ کا معمول بنا لیں، زندگی بدل جائے گی ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک مہمان آیا آپ نے کھانا لانے کے لئے ایک آدمی کو اپنی ازواج کے پاس بھیجا لیکن ان میں سے کسی ایک کے پاس بھی کھانا نہ ملا تو آپﷺ نے یہ دعا فرمائی کہ اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت… Continue 23reading چھوٹی سی دعا کو روزانہ کا معمول بنا لیں، زندگی بدل جائے گی ،

خراب معدے کاآسان علاج

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

خراب معدے کاآسان علاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج آپ کو آلو کے پانی اور اسپغول کو ملا کر استعمال کرنے کا نہایت مفید نسخہ بتایا جارہا ہے ۔ جس کے استعما ل سے چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کے خراب معدے فٹ فاٹ ہوجائیں گے۔ پتلے سے پتلے لو ز موش اور قے فوری طور… Continue 23reading خراب معدے کاآسان علاج