عمران خان نے حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ الیکشن نہیں کرائیں گے اس لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا، لانگ مارچ کوئی سیاست نہیں پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں،… Continue 23reading عمران خان نے حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا