اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کو پاکستان میں توانائی میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیر اعظم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

دنیا کو پاکستان میں توانائی میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیر اعظم

ریاض (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی پیدا کرنے کیلئے دنیا سے مہنگی نرخوں پر ایندھن خریدنا پڑتا ہے تاہم پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، جس سے سعودی عرب اور اقوام عالم کو فائدہ اٹھانا چاہیے،تبدیلی کی راہیں کبھی بھی ایسی نہیں تھیں… Continue 23reading دنیا کو پاکستان میں توانائی میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیر اعظم

خدشہ ہے یہ لوگ لانگ مارچ میں گڑبڑ کراسکتے ہیں، عمران خان کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

خدشہ ہے یہ لوگ لانگ مارچ میں گڑبڑ کراسکتے ہیں، عمران خان کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعہ کے روز لاہور کے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی قیادت میں خود کروں گا،اس لانگ مارچ کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے، ہم لبرٹی چوک سے جی ٹی روڈ جائیں گے… Continue 23reading خدشہ ہے یہ لوگ لانگ مارچ میں گڑبڑ کراسکتے ہیں، عمران خان کا انکشاف

گنے کی فی من 320 روپے سے 330 روپے تک گنے کی سرکاری قیمت مقرر کی جائے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

گنے کی فی من 320 روپے سے 330 روپے تک گنے کی سرکاری قیمت مقرر کی جائے

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقرر کرنے اور کریشنگ شروع کرنے سے متعلق شگر کین بورڈ کا اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا،جسکی صدارت مشیر زراعت منظوروسان نے کی۔اجلاس میں سیکریٹری زراعت اعجاز مہیسر، ڈی جی زراعت نور محمد بلوچ، سندھ آبادگار بورڈ،سندھ چیمبر آف ایگریکلچر اور پاسما سمیت دیگر رہنما بھی… Continue 23reading گنے کی فی من 320 روپے سے 330 روپے تک گنے کی سرکاری قیمت مقرر کی جائے

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی ، چیف الیکشن کمشنر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا نہیں چاہتی،پنجاب حکومت ہمیں درکار دستاویزات فراہم کرے۔الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading کوئی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی ، چیف الیکشن کمشنر

بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا لندن(آن لائن) بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شاہ چارلس سوئم سے رشی سوناک نے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رشی سوناک نے کہا کہ سب سے… Continue 23reading بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

بھارت سے 500 کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہونگے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

بھارت سے 500 کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہونگے

لاہور (آن لائن) سا کا پنجہ صاحب کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے 500 کے قریب سکھ یاتری آج (بدھ) واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہونگے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلی حکام اور ممبران PSGPC آنے والے مہمانوں کا استقبال کریں گے۔ چیئر مین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی کا کہنا ہے… Continue 23reading بھارت سے 500 کے قریب سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہونگے

صوبائی دارلحکومت میں دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

صوبائی دارلحکومت میں دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔کمشنر کراچی اور دودھ فروشوں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دن دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 170 روپے مقرر کی گئی ہے جس پر دودھ فروش ناراض ہوگئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت میں دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

عمران خان نے ارشد شریف کو باہر چلے جانے کا کیوں کہا؟ رانا ثنا اللہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے ارشد شریف کو باہر چلے جانے کا کیوں کہا؟ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان نے ارشد شریف سے کیوں کہا کہ باہر چلے جائیں؟۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان لوز ٹاک کرنے کے ماہر ہیں، پوچھتا ہوں پی ٹی آئی چیئرمین کے پاس ارشد… Continue 23reading عمران خان نے ارشد شریف کو باہر چلے جانے کا کیوں کہا؟ رانا ثنا اللہ

حافظ حمد اللہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

حافظ حمد اللہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر… Continue 23reading حافظ حمد اللہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام