اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

لندن(آن لائن) بھارتی نژاد رشی سوناک نے برطانوی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شاہ چارلس سوئم سے رشی سوناک نے ملاقات کی ،

ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رشی سوناک نے کہا کہ سب سے پہلے عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، میری حکومت کا پہلا ایجنڈا معاشی استحکام اور اعتماد کی بحالی ہوگا، میں عوامی مفاد کو سیاست سے بالاتر رکھوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بطور وزیر اعظم بورس جانسن کی کامیابیوں پر ان کا شکر گزار ہوں،

پارٹی کا اعتماد حاصل کر لیا اب عوام کا اعتماد حاصل کروں گا، اگلی نسل کو قرضوں کے بوجھ تلے چھوڑ کر نہیں جاؤں گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پینی مورڈانٹ مطلوبہ 100 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہیں جس کے بعد رشی سوناک کو

پارٹی کی سربراہی ملی۔صرف دو ماہ قبل اراکین نے سابق وزیر خزانہ رشی سوناک کے بجائے لز ٹرس

منتخب کیا تھا جنہیں اراکین پارلیمنٹ میں زیادہ حمایت حاصل تھی



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…