عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی
گوجرانوالہ /لاہور /اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت معظم گوندل کے نام سے ہوئی… Continue 23reading عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت ہو گئی