اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

آسام(این این آئی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت شوٹنگ کی لوکیشن کا جائزہ لینے کے دوران دریا میں گِر گئیں۔کنگنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔انہوں نے انسٹااسٹوری پر… Continue 23reading کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

آسٹریلیا کا بھارتی شہری کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ روپے انعام کا اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

آسٹریلیا کا بھارتی شہری کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ روپے انعام کا اعلان

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی پولیس نے بھارتی کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ پاکستانی روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس کو خاتون کے قتل میں ملوث ایک بھارتی شہری کی تلاش ہے جس کا پتہ بتانے والے کو 6 لاکھ 33 ہزار ڈالر یعنی (ساڑھے 13… Continue 23reading آسٹریلیا کا بھارتی شہری کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ٹوئٹر کو مزید بہتر کیسے بنائیں؟ علی ظفر نے ایلون مسک کو تجاویز دیدیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹوئٹر کو مزید بہتر کیسے بنائیں؟ علی ظفر نے ایلون مسک کو تجاویز دیدیں

نیویارک(این این آئی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر اور دنیا کے امیر ترین بزنس مین ایلون مسک نے ٹوئٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیسلا کے بانی اور ٹوئٹر کے نئے مالک ایکون مسک نے ٹوئٹر کی سربراہی سنبھالتے ساتھ ہی اس میں بہتری کیلئے تبدیلیاں کرنا شروع کر… Continue 23reading ٹوئٹر کو مزید بہتر کیسے بنائیں؟ علی ظفر نے ایلون مسک کو تجاویز دیدیں

کاپ 27 سمٹ کی 5 اہم شخصیات پر مبنی دی واشنگٹن پوسٹ کی لسٹ میں اہم پاکستانی خاتون رہنما سرفہرست

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

کاپ 27 سمٹ کی 5 اہم شخصیات پر مبنی دی واشنگٹن پوسٹ کی لسٹ میں اہم پاکستانی خاتون رہنما سرفہرست

اسلام آبا د(این این آئی)کاپ 27 سمٹ کی 5 اہم شخصیات پر مبنی دی واشنگٹن پوسٹ کی لسٹ میں شیری رحمان سرفہرست ہیں ،واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پانچ ایسے افراد کا ذکر کیا گیا جو سمٹ میں مذاکرات کے نتائج کا تعین کرنے میں سب سے اہم ہونگے، فہرست میں… Continue 23reading کاپ 27 سمٹ کی 5 اہم شخصیات پر مبنی دی واشنگٹن پوسٹ کی لسٹ میں اہم پاکستانی خاتون رہنما سرفہرست

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف نے سوال اٹھا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف نے سوال اٹھا دیا

ماسکو(این این آئی )روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن کے تین… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف نے سوال اٹھا دیا

گروپ 1، دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کون، آسٹریلیا یا انگلینڈ؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

گروپ 1، دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کون، آسٹریلیا یا انگلینڈ؟

سڈنی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 4 رنز سے شکست تو دے دی تاہم سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے وہ اب بھی اگر مگر کا شکار ہے،نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔آسٹریلیا کو سیمی فائنل تک رسائی کے… Continue 23reading گروپ 1، دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کون، آسٹریلیا یا انگلینڈ؟

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان شدیداختلافات پیدا ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان شدیداختلافات پیدا ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی چیئرمین کے درمیان اختلاف پیدا ہوگئے۔جنگ کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی اور عمران خان کے درمیان حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی  پر ہونے والے… Continue 23reading عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان شدیداختلافات پیدا ہوگئے

عمران خان  پر فائرنگ کا ملزم نشئی نکلا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان  پر فائرنگ کا ملزم نشئی نکلا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان پر جمعرات کے روز وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث نوید نامی جس ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اس سے ابتدائی تحقیقات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ٹیم کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ملزم نوید نے… Continue 23reading عمران خان  پر فائرنگ کا ملزم نشئی نکلا

تحریک انصاف کا پنجاب کے آئی جی کی تبدیلی کا مطالبہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا پنجاب کے آئی جی کی تبدیلی کا مطالبہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی پنجاب کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کر دیا گیا جبکہ اقدام قتل کے واقعے کو مذہبی رنگ دینے کی سازش کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کا پنجاب کے آئی جی کی تبدیلی کا مطالبہ