ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان آج شروع ہونے والی اقوام متحدہ کلائمٹ کانفرنس (کوپ 27) میں موسمیاتی انصاف کا کیس پیش کرنے کی تیاری کررہا ہے، اسی دوران اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی کی حد سے… Continue 23reading رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع

لاہور( این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی ،عبد اللہ خان سنبل آئندہ ماہ 6دسمبر تک چیف سیکرٹری پنجاب کی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔ پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق چیف… Continue 23reading چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع

مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران

بارسلونا(این این آئی ) دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے اور اب دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی 12 مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی اور اب بھی زندہ اور تندرست ہیں۔ اب ماہرین کی ایک ٹیم خاتون… Continue 23reading مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران

آتش بازی پرندوں کیلئے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے،تحقیق

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

آتش بازی پرندوں کیلئے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے،تحقیق

کیمبرج(این این آئی) آسٹریا میں سرمئی بطخ پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آتش بازی جنگلات میں رہنے والے پرندوں کے لیے دبا ئوکا سبب بن سکتی ہے۔محققین نے آسٹریا کے شمال میں موجود ایک جھیل المسی میں رہنے والی 20 جنگلی سرمئی بطخوں میں وقتی طور پر ٹرانسمِٹرز لگائے۔… Continue 23reading آتش بازی پرندوں کیلئے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے،تحقیق

ایک ہی نام کے 178 افراد نے جمع ہوکر عالمی ریکارڈ بنا لیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک ہی نام کے 178 افراد نے جمع ہوکر عالمی ریکارڈ بنا لیا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی دیدی ہے۔ٹوکیو کے ایک ہال میں 178 ایسے افراد جمع ہوئے جن میں سے ہر ایک کا نام ہائروکازو تاناکا… Continue 23reading ایک ہی نام کے 178 افراد نے جمع ہوکر عالمی ریکارڈ بنا لیا

یااللہ ہمارئے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعاکیساتھ اختتام پذیر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

یااللہ ہمارئے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعاکیساتھ اختتام پذیر

رائے ونڈ (این این آئی )عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آہوں، سسکیوںاوررقت آمیز دعاکے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔اختتامی دعامولانا محمد ابراہیم آف انڈیانے کروائی۔دعا صبح 8بجکر 25منٹ پر شروع ہو کر 8بجکر 45منٹ پر ختم ہوئی۔ دعا میں اسلام ،پاکستان سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے اللہ کے حضورخصوصی التجائیں کی… Continue 23reading یااللہ ہمارئے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعاکیساتھ اختتام پذیر

بہترین ریورس سوئنگ وسیم اکرم کی حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

بہترین ریورس سوئنگ وسیم اکرم کی حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بنگلا دیش کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 128 رنز… Continue 23reading بہترین ریورس سوئنگ وسیم اکرم کی حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف

ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رکا ہے ختم نہیں ہوا ،3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی کیونکہ تھانے میں بجلی نہیں ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی درجہ… Continue 23reading ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

مجھے 100 فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا، وفاقی وزیر کا دعویٰ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

مجھے 100 فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا، وفاقی وزیر کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مجھے 100 فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا،جب 126 دن کا دھرنا تھا تب بھی عمران خان کو فیس سیونگ چاہیے تھی اور اے پی ایس کا سانحہ ہوگیا، ابھی لانگ مارچ کی بلی تھیلے سے باہر… Continue 23reading مجھے 100 فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا، وفاقی وزیر کا دعویٰ