لاہور( این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی ،عبد اللہ خان سنبل آئندہ ماہ 6دسمبر تک چیف سیکرٹری پنجاب کی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے۔ پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت کی مدت آج 7نومبر( پیر) کو ختم ہو رہی تھی تاہم اس میں مزید ایک ماہ 06-12-2022تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد کامران علی افضل نے16ستمبر کودو ہفتے کی رخصت لی تھی جس میں چوتھی بار توسیع کی گئی ہے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد عبد اللہ خان سنبل 6 دسمبرتک چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے پر ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی رخصت میں چوتھی بار توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































