ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت کے لیے جائوں گا،اعتزاز احسن

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت کے لیے جائوں گا،اعتزاز احسن

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت کے لیے جائوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کا بہت افسوس ہے، ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت… Continue 23reading ہمسائے کے طور پر عمران خان کی عیادت کے لیے جائوں گا،اعتزاز احسن

پاکستانی سیاستدانوں، جنرلز کی جاسوسی میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی سیاستدانوں، جنرلز کی جاسوسی میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

لندن (این این آئی )لندن میں موجود بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیز کے حکم پر بھارتی ہیکرز کے گینگ نے پاکستانی سیاستدانوں، فوجی افسران اور سفارتکاروں کی ای میل ہیک کروائے اورخفیہ آلات کے ذریعے سے ان کی گفتگو ریکارڈ کی۔ڈان اخبار میں شائع… Continue 23reading پاکستانی سیاستدانوں، جنرلز کی جاسوسی میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

دیکھا پھر قدرت کا نظام، سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر کا پیغام

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

دیکھا پھر قدرت کا نظام، سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر کا پیغام

ایڈیلیڈ(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھا پھر قدرت کا نظام۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کے روز ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست… Continue 23reading دیکھا پھر قدرت کا نظام، سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر کا پیغام

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے بھرپور فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے بھرپور فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (پاکستان ) نے 08 نومبر 2022 کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے بھر پور فیصلہ کن دھرنے کااعلان کیا ہے ۔مورخہ 6 نومبر 2022 بروز اتوار گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(فیڈرل )کا ہنگامی اجلاس فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی میزبانی میں اسلام آباد ماڈل سکول فار… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے بھرپور فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

بحرین ائیر شو میں ممکنہ اسرائیلی شرکت ،اومان نے بائیکاٹ کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

بحرین ائیر شو میں ممکنہ اسرائیلی شرکت ،اومان نے بائیکاٹ کر دیا

منامہ (این این آئی)اومان کی فضائی کمپنی سلام ائیر نے بحرین کے متوقع ائیر شوسے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اومانی فضائی کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ بحرین کے ائیر شومیں اسرائیلی کمپنیوں کے بھی حصہ لینے کی اطلاع سامنے ائی ۔ کویت کے بنک فنانس ہاوس نے بھی اس… Continue 23reading بحرین ائیر شو میں ممکنہ اسرائیلی شرکت ،اومان نے بائیکاٹ کر دیا

گھوٹکی میں اہلکاروں کی شہادت،ڈاکوؤں کوپولیس ناکے کی پہلے سے ہی اطلاع ہونے کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

گھوٹکی میں اہلکاروں کی شہادت،ڈاکوؤں کوپولیس ناکے کی پہلے سے ہی اطلاع ہونے کا انکشاف

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق ڈاکوؤں کوپولیس ناکے کی پہلے سے ہی اطلاع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق پولیس نے گزشتہ دنوں ڈاکو سلطو شرکو ہلاک کیا تھا، ڈاکو سلطوشر کے قریبی عزیز کی گرفتاری کیلئے کچے… Continue 23reading گھوٹکی میں اہلکاروں کی شہادت،ڈاکوؤں کوپولیس ناکے کی پہلے سے ہی اطلاع ہونے کا انکشاف

عمران خان چندے کے پیسے سے بنے ہسپتال کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہا ہے،پرویز رشید

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان چندے کے پیسے سے بنے ہسپتال کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہا ہے،پرویز رشید

لاہو ر(ا ین این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما پرویز رشید نے کہاہے چندے کے پیسے سے بنے ہسپتال کو عمران خان اپنے ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پرویز رشید نے کہا کہ شوکت خانم ہسپتال سرکار کی دی گئی زمین اور عوام کے دئیے چندوں سے تعمیر ہوا،… Continue 23reading عمران خان چندے کے پیسے سے بنے ہسپتال کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کر رہا ہے،پرویز رشید

براڈ شیٹ کیس،لندن ہائی کمیشن کے اکائونٹ سے اد ا شدہ 82کروڑ سے زائد رقم نیب سے تاحال وصول نہ کئے جانے کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

براڈ شیٹ کیس،لندن ہائی کمیشن کے اکائونٹ سے اد ا شدہ 82کروڑ سے زائد رقم نیب سے تاحال وصول نہ کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) براڈ شیٹ کیس میں لندن ہائی کمیشن کے اکائونٹ سے ادا کئے جانیوالے 82کروڑ روپے سے زائد رقم نیب سے تاحال وصول نہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،براڈ شیٹ کو جرمانے کی ادائیگی کی رقم پاکستان ہائی کمیشن لندن کے یو بی ایل اکائونٹ سے کی گئی تھی ، دفتر… Continue 23reading براڈ شیٹ کیس،لندن ہائی کمیشن کے اکائونٹ سے اد ا شدہ 82کروڑ سے زائد رقم نیب سے تاحال وصول نہ کئے جانے کا انکشاف

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ کے سنیما گھروں میں جاتے ہی تہلکہ مچا دیا، 3 بھارتی فلموں کو مات دے دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ کے سنیما گھروں میں جاتے ہی تہلکہ مچا دیا، 3 بھارتی فلموں کو مات دے دی

لندن (این این آئی)دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔جیو فلمز کی پیشکش لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی بلاک بسٹر فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے اور فلم نے برطانیہ… Continue 23reading دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ کے سنیما گھروں میں جاتے ہی تہلکہ مچا دیا، 3 بھارتی فلموں کو مات دے دی