اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ کے سنیما گھروں میں جاتے ہی تہلکہ مچا دیا، 3 بھارتی فلموں کو مات دے دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔جیو فلمز کی پیشکش لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی بلاک بسٹر فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے اور فلم نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی تین بھارتی فلموں ملی، فون بھوت اورڈبل ایکس ایل کو مات دے کر آگے نکل گئی۔ یاد رہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی جو کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…