جنرل فیصل نصیر سے رابطہ عمران خان کی خواہش پر کیا، خرم روکھڑی کا انٹرویو میں انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما خرم حمید روکھڑی نے کہا ہے کہ جنرل فیصل نصیر سے رابطہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خواہش پر کیا تھا۔ایک انٹرویومیں خرم حمید روکھڑی نے کہا کہ جنرل فیصل نصیر سے ملاقات میں انہیں عمران خان کے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔ خرم روکھڑی… Continue 23reading جنرل فیصل نصیر سے رابطہ عمران خان کی خواہش پر کیا، خرم روکھڑی کا انٹرویو میں انکشاف