پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فائنل میچ شروع ہوتے ہی ورلڈ کپ 92ء کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

فائنل میچ شروع ہوتے ہی ورلڈ کپ 92ء کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی

میلبرن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا ٹاس ہوتے ہی 1992ء کے ورلڈ کپ کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف ٹاس تو نہ جیت سکے تاہم انگلینڈ کی دعوت کے بعد انہیں پہلے بیٹنگ کرنے کا… Continue 23reading فائنل میچ شروع ہوتے ہی ورلڈ کپ 92ء کی ایک اور مماثلت حقیقت بن گئی

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کی ایف آئی آر خواہش کے مطابق نہ کٹنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ اندراج کیلئے تمام صوبوں کی سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی خواہش کے مطابق ایف آئی آر کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

سادہ کھانا کھاتے ،کبھی غصہ کرتے دیکھا نہ انہوں نے کبھی ڈانٹا،جیل میں نواز شریف کے مشقتی کی گفتگو

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

سادہ کھانا کھاتے ،کبھی غصہ کرتے دیکھا نہ انہوں نے کبھی ڈانٹا،جیل میں نواز شریف کے مشقتی کی گفتگو

لاہور( این این آئی) کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مشقتی سوار خان نے کہاہے کہ نواز شریف جیل میں انتہائی سادہ کھانا کھاتے ، انہوں نے کبھی یہ فرق نہیں کیا کہ میں غریب اور ان کا مشقتی ہوں بلکہ مجھے کئی بار اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا کھلاتے… Continue 23reading سادہ کھانا کھاتے ،کبھی غصہ کرتے دیکھا نہ انہوں نے کبھی ڈانٹا،جیل میں نواز شریف کے مشقتی کی گفتگو

سی پیک کی سست رفتاری پر کسی کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں ،اچھی خبر یہ ہے اصل رفتار سے بحال ہو گیا، چینی قونصل جنرل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

سی پیک کی سست رفتاری پر کسی کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں ،اچھی خبر یہ ہے اصل رفتار سے بحال ہو گیا، چینی قونصل جنرل

لاہور(این این آئی)چین کے قونصل جنرل ژائو شیریں نے کہا ہے کہ چین پاکستانی حکومت کے ساتھ ساتھ اس کی عوام کو حقیقی اسٹیک ہولڈر سمجھتا ہے ،سی پیک کی سست رفتاری پر کسی کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ سی پیک اپنی اصل رفتار سے بحال ہو گیا… Continue 23reading سی پیک کی سست رفتاری پر کسی کو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیک نہیں ،اچھی خبر یہ ہے اصل رفتار سے بحال ہو گیا، چینی قونصل جنرل

عمران خان اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کہہ گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کہہ گئے

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کہنے کی بجائے وزیر خارجہ کہہ گئے ۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کہتے ہوئے کہا کہ اس نے 2000ء میں شریف خاندان کے خلاف 164کا بیان دیا ہوا ہے کہ میں ان کی… Continue 23reading عمران خان اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کہہ گئے

جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں، محمد رضوان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں، محمد رضوان

میلبرن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر کہا ہے کہ جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ ہم اٹھائے ہوئے تھے سر اپنے، اور جس میں اللہ پاک… Continue 23reading جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں، محمد رضوان

اللہ کو غرور پسند نہیں ،عاجزی اختیار کرنے میں راحت ہے، عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ رقت آمیز دعائوں کیساتھ اختتام پذیر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ کو غرور پسند نہیں ،عاجزی اختیار کرنے میں راحت ہے، عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ رقت آمیز دعائوں کیساتھ اختتام پذیر

رائے ونڈ (این این آئی )رائے ونڈ میں عالمی اجتماع کا دوسرا مرحلہ اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ،اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطا ب کرتے ہو ئے مولانا عبیداللہ خورشید ،مولانا محمد ابراہیم آف انڈیا نے کہا کہ دعا اللہ رب العزت سے رابطے کا ایک بہترین ذریعہ ہے ،دعا حاجت بھی… Continue 23reading اللہ کو غرور پسند نہیں ،عاجزی اختیار کرنے میں راحت ہے، عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ رقت آمیز دعائوں کیساتھ اختتام پذیر

تباہ کن سیلاب، پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافے کا خدشہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

تباہ کن سیلاب، پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد( آن لائن )عالمی بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں 3.7 تا 4.0 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید 84 لاکھ سے 91 لاکھ افراد غربت کے شکنجے میں جکڑے جائیں گے۔ پاکستان کو جسے گلوبل وارمنگ کی وجہ سے… Continue 23reading تباہ کن سیلاب، پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافے کا خدشہ

18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022

18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے گئے

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت کے شہر نئی دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( اے آئی آئی ایم ایس) اسپتال میں 18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 18 ماہ کی بچی ماہرہ اپنے گھر کی بالکنی… Continue 23reading 18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے گئے