لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کہنے کی بجائے وزیر خارجہ کہہ گئے ۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کہتے ہوئے کہا کہ اس نے 2000ء میں شریف خاندان کے خلاف 164کا بیان دیا ہوا ہے کہ میں ان کی چوری کا پیسہ باہر بھجواتا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں