توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں، کیا عام شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ اسے ملک کے خزانے سے ایک کروڑ کی کوئی چیز بیس لاکھ میں مل جائے؟ سراج الحق کا بڑا سوال
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے اعلان کے مطابق غیرجانبداررہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہو جائے گی،… Continue 23reading توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں، کیا عام شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ اسے ملک کے خزانے سے ایک کروڑ کی کوئی چیز بیس لاکھ میں مل جائے؟ سراج الحق کا بڑا سوال