اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

آذربائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)برادر اسلامی ملک آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی۔آذربائیجان حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق چاول کی درآمد پر 5 سال کیلئے ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی ہے۔آذر بائیجان پاکستان سے چاول کی درآمد کو بڑھائے گا اور آذر بائیجان نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…