پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلنے کا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلنے کا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے میں اس کے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلنے کا انکشاف ہوا ہے، دستاویزات کے مطابق اپریل اور اکتوبر کے دوران ریلوے خسارہ 35 ارب 31 کروڑ روپے رہا ہے،ریلوے کی آمدن 33 ارب اور اخراجات 69 ارب روپے سے زائد رہے،دستاویزکے مطابق ریلوے کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی آمدن کے مقابلے اخراجات 50 فیصد سے زائد نکلنے کا انکشاف

پنجاب کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری!!

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری!!

لاہور (آن لائن) پنجاب کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری! صوبہ بھر کی سبزی منڈیوں، دکانوں اور ریسٹورنٹس سے لیے گئے سبزی کے نمونے لیبارٹری سے پاس۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل ویسٹ سے اگی سبزیاں تلف کرنے کے بعد ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے نمونے لینے کا حکم دیا تھا۔ نمونے مختلف سبزی منڈیوں، دکانوں… Continue 23reading پنجاب کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری!!

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں کریں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں کریں گے

آسلام آباد(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج (پیر کو ) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے الوداعی ملاقاتیں کریں گے جبکہ کل (منگل کو) کمانڈ نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کرینگے۔ ذرائع کے مطابق تبدیلی کمانڈ کی تقریب جی ایچ کیو میں ہوگی ۔جنرل قمر جاوید… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج صدر مملکت اور وزیراعظم سے الوداعی ملاقاتیں کریں گے

عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی عوام کے سامنے کھلے میدان میں کھڑا ہوں، مولانا فضل الرحمان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی عوام کے سامنے کھلے میدان میں کھڑا ہوں، مولانا فضل الرحمان

اپر کوہستان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے وہ کہتے ہیں اسلام آباد آتا تو تباہی مچ جاتی، اگر وہ آتے تو ان کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کو… Continue 23reading عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی عوام کے سامنے کھلے میدان میں کھڑا ہوں، مولانا فضل الرحمان

پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے،عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویزالٰہی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے،عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے-ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے-اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی- وزیر اعلی پنجاب چودھری… Continue 23reading پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے،عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی،پرویزالٰہی

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی عمران خان نے جلسے میں اعلان کردیا ہے… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ

بلجیئم کے خلاف تاریخی فتح، مراکشی کھلاڑی نے اسٹیڈیم میں موجود اپنی ماں کا ماتھا چوم لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بلجیئم کے خلاف تاریخی فتح، مراکشی کھلاڑی نے اسٹیڈیم میں موجود اپنی ماں کا ماتھا چوم لیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش نے عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بلجیئم کو دو صفر سے شکست دی، مراکش کے ڈیفنڈر اشرف حکیمی نے منفرد انداز میں جشن منایا وہ اسٹیڈیم میں موجود اپنی ماں کے پاس پہنچے اور شرٹ اتار کر والدہ کو دی اور ماں کا ماتھا چوم لیا، والدہ نے بھی… Continue 23reading بلجیئم کے خلاف تاریخی فتح، مراکشی کھلاڑی نے اسٹیڈیم میں موجود اپنی ماں کا ماتھا چوم لیا

بلجیئم کے خلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

بلجیئم کے خلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریز

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکشی کھلاڑی بلجیئم کے خلاف دو صفر کی شاندار فتح پر گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریز ہو گئے اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ واضح رہے کہ قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میں مراکش نے بلجیئم کو دو صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ… Continue 23reading بلجیئم کے خلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریز

صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

شیخوپورہ (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں،نواز شریف ان شااللّٰہ چند ہفتوں تک عوام کی قیادت کرتے نظر آئیں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آ… Continue 23reading صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں، ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا