ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟، فیصل واوڈا کا فواد امریکی سفیر ملاقات پر رد عمل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟، فیصل واوڈا کا فواد امریکی سفیر ملاقات پر رد عمل

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات پر سابق رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟۔فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں… Continue 23reading کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟، فیصل واوڈا کا فواد امریکی سفیر ملاقات پر رد عمل

انگلش کھلاڑی کیوں بیمار ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلش کھلاڑی کیوں بیمار ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی ( آن لائن )پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ انگلش کرکٹ… Continue 23reading انگلش کھلاڑی کیوں بیمار ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

نئے آرمی چیف کو گزشتہ 8 ماہ میں جو ہوا پہلے اس کی تحقیقات کرنی چاہئیں، اسد عمر کا مطالبہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے آرمی چیف کو گزشتہ 8 ماہ میں جو ہوا پہلے اس کی تحقیقات کرنی چاہئیں، اسد عمر کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ فوج کی طاقت بندوقیں نہیں عوام ہیں جو ان کے پیچھے کھڑی ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کو گزشتہ8 ماہ میں جو ہوا پہلے… Continue 23reading نئے آرمی چیف کو گزشتہ 8 ماہ میں جو ہوا پہلے اس کی تحقیقات کرنی چاہئیں، اسد عمر کا مطالبہ

آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا منصوبہ کس نے بنایا ؟ کامران شاہد نے رازوں سے پردہ اٹھادیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا منصوبہ کس نے بنایا ؟ کامران شاہد نے رازوں سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران شاہد نے کہا ہے کہ جب قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے آرمی چیف تھے تو اس وقت عمران خان اور ان کے پارٹی رہنما ان کیلئے تعریفوں کے پل باھندتے تھے آج ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد میں جب ٹرینڈ دیکھے تو مجھے بہت افسوس… Continue 23reading آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا منصوبہ کس نے بنایا ؟ کامران شاہد نے رازوں سے پردہ اٹھادیا

بابر اعظم2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

بابر اعظم2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس کی خرابی کے باوجود 2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔ 28سالہ قومی ٹیم کپتان نے 44اننگز میں 51.87 کی اوسط سے 2075 بین الاقوامی رنز بنائے جن میں 6سنچریاں جبکہ 14نصف سنچریاں شامل ہیں ۔… Continue 23reading بابر اعظم2022ء کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

سعودی عرب میں شدید برفباری کا امکان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب میں شدید برفباری کا امکان

تبوک(این این آئی)سعودی شہر تبوک موسم سرما کی برفباری کے باعث سفید چادر اوڑھنے کی تیاری کررہا ہے۔ قبرص میں سردی کی شدید لہرکی وجہ سے تبوک میں شدید برفباری ہوگی۔ناردرن نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے ڈائریکٹر فرحان العنزی نے تصدیق کی کہ تبوک کے علاقے کوہ اللوز کی چوٹیوں اور دو خطوں علقان اور… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید برفباری کا امکان

کراچی بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی (آن لائن)شہر قائد کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں تین بیٹیوں اور بیوی کو قتل کرنے والے شخص نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا جس میں اْس نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی وجہ ڈپریشن اور قرض کو قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کے علاقے شمسی سوسائٹی میں واقع مکان… Continue 23reading کراچی بیوی اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف کون سے دو کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف کون سے دو کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں؟

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف کون سے دو کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں؟ راولپنڈی(این این آئی)قومی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ڈیبیو کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور اسپنر ابرار احمد (آج)یکم دسمبر سے شروع ہونے… Continue 23reading پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف کون سے دو کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں؟

عمران خان نے جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو مبارکباد میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو مبارکباد میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ شیئر کردی۔عمران خان نے گزشتہ روز جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل سید عاصم منیر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کا منصب… Continue 23reading عمران خان نے جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو مبارکباد میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی