اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو مبارکباد میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ شیئر کردی۔عمران خان نے گزشتہ روز جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل سید عاصم منیر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے ٹوئٹ کی۔انہوں نے اس ٹوئٹ میں قائدا عظم محمد علی جناح کے آرمی اسٹاف کالج کوئٹہ سے خطاب کی غلط تاریخ شیئر کردی۔قائداعظم محمد علی جناح نے 14جون 1948ء کو آرمی اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب کیا تھا لیکن عمران خان نے اس میں 14اگست 1947ء لکھ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…