تفتیشی افسران کا شواہد نہ ہونے کا اعتراف علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات خارج
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کی تفتیشی افسران نے شواہد… Continue 23reading تفتیشی افسران کا شواہد نہ ہونے کا اعتراف علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات خارج