منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

احتجاج میں حصہ لینے پر فلم اور ٹی وی کی معروف ایرانی اداکارہ گرفتار

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

احتجاج میں حصہ لینے پر فلم اور ٹی وی کی معروف ایرانی اداکارہ گرفتار

تہران (این این آئی)اداکارہ میترا ھجرا کو ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام فن ، سیاست اور کھیلوں سے متعلقہ کئی افراد کو احتجاجی مظاہروں کا حصہ بننے کی وجہ سے پہلے ہی گرفتارکر چکی ہے ۔ایرانی فلم سٹار میتر ھجرا کو ہفتے کے… Continue 23reading احتجاج میں حصہ لینے پر فلم اور ٹی وی کی معروف ایرانی اداکارہ گرفتار

نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

لندن(این این آئی)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور ناصر بٹ پر قتل کی سازش کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق کر دی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاکہ تمام شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری کی نہ کسی… Continue 23reading نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ(این این آئی) متنازع ٹوئٹس اور اداروں کیخلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔کوئٹہ… Continue 23reading سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر اپوزیشن نے نئی سیاسی حکمت عملی تیار کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بار کونسل کے مطابق 5 دسمبر سے سینئر موسٹ… Continue 23reading پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پنڈی ٹیسٹ،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹیں گرگئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹیں گرگئیں

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 264رنز پر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیتنے کیلئے 343رنز کا ہدف دیا ،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں دو… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹیں گرگئیں

دلہا دلہن نے باراتیوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کرالیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

دلہا دلہن نے باراتیوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کرالیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راجستھان کے رہائشی دولہے کے باراتیوں نے پورا جہاز ہی بک کرالیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک دس لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اس ویڈیو کو 7لاکھ سے زائد مرتبہ شیئر بھی… Continue 23reading دلہا دلہن نے باراتیوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کرالیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ہم نے کیا جس کا نشانہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی تھے ٗ ذمہ داری قبول کر لی گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ہم نے کیا جس کا نشانہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی تھے ٗ ذمہ داری قبول کر لی گئی

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘ایس آئی ٹی ای انٹیلیجنس گروپ’ پر شائع… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ہم نے کیا جس کا نشانہ پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی تھے ٗ ذمہ داری قبول کر لی گئی

اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا،حامد میر

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا،حامد میر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و سینئراینکر حامد میر نے پندرہویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا، پاکستان میں میڈیا الیکٹرونک ہو یا پرنٹ سچ نہیں بول سکتا، اگر سچ… Continue 23reading اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا،حامد میر