جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(آئی این پی) پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بار کونسل کے مطابق 5 دسمبر سے سینئر موسٹ جج ملک شہزاد احمد کی عدالت کا مکمل بائیکاٹ ہوگا، صوبے کے 36اضلاع کی بارز میں مذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…