اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راجستھان کے رہائشی دولہے کے باراتیوں نے پورا جہاز ہی بک کرالیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک دس لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اس ویڈیو کو 7لاکھ سے زائد مرتبہ شیئر بھی کیا جا چکا ہے ۔ جہاز پر آن بورڈ پسنجرز کے ساتھ دلہن کی بہن کی بنائی ہوئی ویڈیو اکا سنگھ اور سکھ بھیر رندھاوا کے مشہور گانے کی ویڈیو کے ساتھ شیئر کی گئی۔صارفین کی جانب سے ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے کچھ نے کہا ہے کہ مجھے بھی اتنے پیسوں کی تمنا ہے جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ کسی غریب کی شادی کروا دیتے جبکہ کچھ افراد نے ویڈیو کو فیک بھی کہا ہے ۔

دلہا دلہن نے باراتیوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کرالیا، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
سنت یہ بھی ہے



















































